- ● پیشاب کی نالی کی سوزش (Urethritis) اور سوزاک (Gonorrhea) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔
- ● پیشاب کی نالی میں اتنی شدید جلن ہوتی ہے کہ مریض ٹانگیں پھیلا کر چلتا ہے (Walks with legs wide apart to avoid friction)۔
- ● پیشاب کے راستے سے پیلا یا سبز بدبودار مواد بہنا۔
- ● پیشاب کرنے کے بعد مثانے میں چبھتا ہوا درد
