- ● گلے کے غدود کے بڑھنے (Goitre/Adenoids) اور کھانسی کے ساتھ آنکھوں کی ہڈیوں میں شدید درد کی بہترین دوا۔
- ● مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کی آنکھوں کے اندر اور پسلیوں کے پیچھے شدید چوٹ لگی ہے۔
- ● شدید نزلہ زکام جس میں نتھنوں سے پانی بہتا ہے مگر ناک بند رہتی ہے۔
- ● کھانسی کے دوران بلغم منہ سے اڑ کر دور گرتا ہے۔
- ● غدود کا سوج کر سخت ہو جانا
