- ● پھیپھڑوں کی ٹی بی (Tuberculosis)، دائمی شدید کھانسی اور دمہ کی بہترین دوا۔
- ● مریض انتہائی پتلا اور کمزور ہوتا ہے، ذرا سی ٹھنڈی ہوا لگنے سے اسے نزلہ زکام اور پسلیوں کا درد شروع ہو جاتا ہے (Highly sensitive to cold air)۔
- ● رات کے وقت کثرت سے پسینہ آنا، جسم کا دن بدن سوکھنا۔
- ● بچوں کا سوکھا پن اور بار بار غدود کا سوج جانا
