- ● شدید جلدی الرجی، چھپاکی (UrticariaHives or itchy raised skin weltsA skin outbreak of red, itchy, swollen bumps triggered by allergic reactions, friction, or stress.) اور اعصابی سوزش کی بہترین دوا۔
- ● جلد پر اچانک سرخ متورم دانے نکل آتے ہیں جن میں ناقابلِ برداشت خارش اور جلن ہوتی ہے۔
- ● چہرے اور آنکھوں کے پپوٹوں پر سوجن کا آ جانا۔
- ● دل کی دھڑکن تیز ہونا اور کنپٹیوں میں شدید دھڑکن دار درد کا ہونا۔
- ● گرمی سے تکلیف کا بڑھنا
