- ● معدے کی شدید تکالیف اور ہاضمے کی خرابی کی ایک بہترین دوا۔
- ● اس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے معدے کے اوپر والے حصے میں ایک سخت ابلا ہوا انڈا اٹکا ہوا ہے (Sensation of hard boiled egg in stomach)۔
- ● ہر وقت معدے میں بھاری پن اور دکھن کا احساس۔
- ● چائے اور تمباکو نوشی کے بد اثرات
