- ● یہ دوا ان لوگوں کے لیے ہے جن کے جسم میں آکسیجن کی کمی ہو چکی ہو، وہ شدید نقاہت کا شکار ہوں اور موت کے قریب (Collapse) ہوں۔
- ● مریض کا جسم بالکل ٹھنڈا، جلد نیلی اور سانس اکھڑا ہوا ہوتا ہے، پھر بھی وہ چاہتا ہے کہ اس پر پنکھا جھلا جائے۔
- ● معدے میں گیس بننے کی یہ سب سے بڑی دواؤں میں سے ایک ہے
