- ● غرور، تکبر اور اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنے کی اعصابی دوا (Haughty/Proud patients)۔
- ● مریضہ کو لگتا ہے کہ وہ بہت بڑی ہے اور اردگرد کی تمام چیزیں اور لوگ چھوٹے ہیں (Objects look small)۔
- ● جنسی اعضاء کی غیر معمولی اور شدید حساسیت جس سے جماع ناممکن ہو جائے (Vaginismus)۔
- ● جسم میں سن پن
