- ● شدید ترین اور ضدی قبض (ConstipationInfrequent or difficult bowel movementsA condition where stool is dry, hard, and difficult or painful to pass.) اور اعصابی فالج کی دوا۔
- ● پیٹ میں ایسا شدید درد جیسے ناف کو ریڑھ کی ہڈی کی طرف کوئی رسی سے کھینچ رہا ہو (Umbilicus pulled to spine)۔
- ● پاخانہ سیاہ، سخت اور بھیڑوں کی مینگنیوں جیسا گول گول نکلتا ہے۔
- ● عضلات کا سوکھنا اور فالج
