- ● لو لگنے (Sunstroke) اور سر کی طرف خون کے شدید دباؤ کی سب سے بڑی دوا۔
- ● سر درد ایسا شدید اور دھڑکن والا ہوتا ہے جیسے سر پھٹ جائے گا (Throbbing/Bursting headache)۔
- ● مریض کو دل کی دھڑکن اور خون کی نالیوں کی دھپ دھپ پورے جسم میں سنائی دیتی ہے۔
- ● گرمی اور دھوپ بالکل ناقابل برداشت ہوتی ہے
