- ● خواتین کے اعصابی اور پوشیدہ امراض کی بہترین دوا۔
- ● اس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریضہ کی جسمانی تکالیف (خاص طور پر رحم کے مسائل اور حیض کی خرابیاں) اس کے ذہنی امراض اور اداسی کے ساتھ تبدیل ہوتی ہیں (Physical symptoms alternate with mental ones)۔
- ● حیض کے دوران شدید اعصابی درد ہونا جو جسم کے مختلف حصوں میں جائے، جتنا زیادہ خون بہتا ہے اتنی ہی تکلیف زیادہ ہوتی ہے (More flow, more pain)۔
- ● ریڑھ کی ہڈی اور گردن کے پٹھوں میں شدید اکڑن اور درد
