کوروناوائرس سے حفاظت کا ہومیوپیتھک نسخہ

کرونا سے حفاظت
<div style="direction:rtl;unicode-bidi:plaintext;text-align:right">

سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز نے اس مہلک وائرس سے بچاؤ کے لئے حفظ ما تقدم کا نسخہ تجویز فرمایا ہے۔ نیز اس وائرس کا شکار ہونے کے نتیجہ میں بیماری سے صحت کا نسخہ بھی تجویز فرمایا ہے۔ قارئین کے استفادہ کے لئے تجویز فرمودہ نسخہ درج ذیل ہے :۔

ھو الشافی
بیماری کی صورت میں
INFLUENZINUM 200
BACILINIUM 200
DIPHTHERINUM 200
ایک ہفتہ صبح و شام ۔ اس کے بعد ہفتہ میں دو بار
(تین دن کے وقفہ سے)
ARNICA 30
BAPTISEA 30
ARSENIC ALB 30
HEPAR SULPH 30
NAT.SULPH 30
دن میں دو سے تین بار
CHELIDONINUM MAJ-Q
دس قطرے چند گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں
دو بارکھانے کے بعد

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

Similar Posts