ورم مثانہ،نظام بول کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھی علاج
ورم مثانہ،نظام بول کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھی علاج یوریٹری انفیکشن کی علامات پیشاب کا درد سے آنا(قطرہ قطرہ آنا)یا اس میں جلن کا احساس ہو۔بار بار پیشاب کا آنا۔دردسیدھی پبک بون ( ناف کی ہڈی) کے اوپر ہوں ۔ پیشاب دھندلا آتا ہے اور اس سے بدبو آئے۔پیشاب میں خون آتا ہے ۔…
