نمونیا/ذات الجنب, PNEUMONIA
*نمونیا ایک موذی مرض۔ دنیا میں بیمار بچوں کو سب سے زیادہ ہلاک کرنے والی ظالم مرض کا نام ہے۔ یہ سب دنیا میں ہی پایا جاتا ہے*،اور دنیا کے صرف پانچ ملکوں میں جن میں دنیا کے چوالیس فیصد بچے رہتے ہیں، اور یہی ملک نمونیا کے زیادہ نشانہ پہ ہیں۔ہندوستان میں تنتالیس ملین،…
