پیشاب کی جلن اور تکالیف
پیشاب کے مسائل اور ہومیو پیتھک طریقہ علاج . پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی نالی میں انفیکشن (UTI) ایک عام طبی مسئلہ ہے جس میں یوریتھرائٹس (یورتھریا کی انفیکشن)، سسائٹس (مثانے کی انفیکشن) اور پیلونی فیرائٹس (گردے کی انفیکشن) شامل ہیں۔ اس کی اپنی منفرد اور واضح علامات ہیں۔ UTI کا بروقت علاج نہ…
