نامردی کا ہومیو علاج/ IMPOTENCE
نامردی/ IMPOTENCE نامردی… IMPOTENCE علامات… ..کیفیت مریض میں جماع کرنے کی قابلیت نہیں رہئتی, اس میں نقص واقعے ہو جاتا ہے, کبھی مریض کو خفیف استادگی ہوتی ہے جوکچھ کارآمد نہیں ہوتی اور مریض کی طبیعت میں مجامعت کی خواہش نہیں رہئتی, مردوں میں جماع کی ناقابلیت کو نامردی کہتے ہیں, ضعف باہ نامردی کی…
