ادرک کا قہوہ خون پتلا کرتا ہے،یاداشت کوبڑھاتا ہے
ادرک کا قہوہروزانہ رات کو پی کر سوئیں افادیتمعدے سے ہوا کو خارج کرتا ہے. ادرک ایک اینٹی ایجن ہے. امیون سسٹم ، ہاضمے کو بہتر کرتا ہے. ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جو کہ دل کے امراض کے لیے بہت مفید ہے.یادداشت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے. قہوہ بنانے کا طریقہادرک کو…
