فالج کی علامات | اقسام | علامات | وجوہات | تشخیص | علاج
فالج کس وجہ سے ہوتا ہے ..؟ کیا اس سے متاثر ہونے سے پہلے کنٹرول کیا جا سکتا ؟؟؟ جواب…👈 ہمارے جسم میں جو حرکت ہوتی ہے وہ ہمارے مسلز کی وجہ سے ہوتی ہے ۔چاہے وہ حرکت ہمارے قابو میں ہو یا نہ ہو۔ مثلا…ً اپنا ہاتھ، پاؤ ں، سر ، منہ وغیرہ ہلانا…
