ریڑھ کی ہڈی اور ہومیو پیتھی ۔
👈ریڑھ کی ہڈی اور ہومیو پیتھی ۔۔👇👇 تھریڈن ریڑھ پر دباؤ برداشت نہیں ہوتا ڈنگ لگنے جیسا درد ہو۔ 👈تھریڈن ریڑھ کی ہڈی بذات خود اور دیگر ہڈیوں کی تکلیف درست کرنے کی دوا۔ 👈تھیلیم ریڑھ کی مزمن سوزش ہو ۔ 👈 جن سینگQ اور ٹیلوریم، لتھائی رس ریڑھ اور حرام مغز کی اہم دوا۔…
