حمل کے دوران متلی اور الٹی کا گھریلو اور ہومیو پیتھک علاج
حمل کے ابتدائی مہینوںمیں عام طور دل کاخراب ہونا متلی یا قےکا ہونا عام بات ہے لیکن بعض عورتوں میں یہتکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے. جہاںعلاج کی ضرورت ہوتی ہے حمل کے دوران قے عام ہے خاص طور پر شروع دنوں کے دوران قے زیادہ ہوتی ہے اسے صبح کی بیماری بھی کہا جاتا ہے…
