پتہ کی پتھری کا علاج
نیٹرم سلف 200 روزانہ ایک بار فیرم فاس، مگ فاس، کالی فاس، کلکریا فلور6ایکس میں ملاکر روزانہ 3 چار بار. اگر پتہ میں پتھری کا خدشہ ہو تو نیٹرم سلف30 صبح کلکریا فاس 30 شام اور اگر درد ہو تو ساتھ مگ فاس30 بھی ساتھ استعمال کریں.
پتے اور گردہ کی پتھری کا علاج
نیٹرم سلف 200 روزانہ ایک بار فیرم فاس، مگ فاس، کالی فاس، کلکریا فلور6ایکس میں ملاکر روزانہ 3 چار بار. اگر پتہ میں پتھری کا خدشہ ہو تو نیٹرم سلف30 صبح کلکریا فاس 30 شام اور اگر درد ہو تو ساتھ مگ فاس30 بھی ساتھ استعمال کریں.
پتے کی پتھری کا علاج کالی بائیکروم، لائیکوپوڈیم، کولیسٹرنیم، نیٹرم سلف 30 طاقت میں ملا کر دیں. اور درد ہو تو ڈائسکوریا، کولوسنتھ، میگ فاس 30 طاقت میں دن میں تین چار بار استعمال کریں. اس کے ساتھ جرمنی میں جڑی بوٹیوں سے بنی ایک دوائی اوسپافل ملتی ہے وہ بھی استعمال کریں. Ospa Fell