PCOS رحم کی تھیلیاں، چہرے پر بال اور متفرق
PCOS رحم کی تھیلیاں، چہرے پر بال اور متفرق، ماہواری کا درد کے ساتھ آنا. ہارمون کا پرابلم کا ہومیوپیتھک شافی علاج
مردوں اور عورتوں کی جنسی امراض اور ان کا علاج جیسے اولاد کا نہ ہونا، مردانہ کمزوری، عورتو ں کے ایام ٹھیک نہ ہوں۔
PCOS رحم کی تھیلیاں، چہرے پر بال اور متفرق، ماہواری کا درد کے ساتھ آنا. ہارمون کا پرابلم کا ہومیوپیتھک شافی علاج
عورتیں غیر معمولی جنسی غلبہ طالب دعا:خالد محموداعوان میں محترم ڈاکٹر نصیر احمد صاحب کا حد سے زیادہ مشکور ہوں۔ آپ نے میری اس مشکل کو حل کر دیا ہے ۔جو مجھے اس آرٹیکل کو پیش کرنے میں آ رہی تھی ایک حجاب تھا کہ اس موضوع پرلکھ رہا ہوں۔اس پر لکھنے کی وجہ ایک…
Author: Dr. Nasrullah YusufFrequent menstruation. Menorrhagia Ipecac30. Excessive amount of bright red blood with nausea and vomiting. Hamamelis Q. Menstrual bleeding in large quantities Ashoka Q Due to various diseases of the uterus, more frequent menstruation and prolonged stayPain in the lower abdomen may spread throughout the abdomen Hello Nias. Helinias Q. Weakness of the…
اگر کسی عورت کا پیٹ بڑھ کر ڈھول کی مانند ہوجائے ۔ اور ساتھ جماع سے نفرت بھی پائی جائے ۔ تو لیکسس Lachesis 200 اور نیٹرم میور Natrum Mur 200 پر غور کریں ۔ 🍀🍃🍂 اگر عورت خالی پیٹ چھ ماہ کی حاملہ معلوم ہو تو آیوڈیم Iodium 200 بہترین دوا ہے ۔ 🍀🍃🍂…
بانجھ پن کا مطلب ہےکہ عورت کسی وجہ سے بچے پیدا کرنےکے قابل نہیں رہتی۔اس کا مطلب کسی بھی جسمانی بیماری یا کمی کی وجہ سےاولاد نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ خرابی مرد میں ہوتی ہے۔ اس لیے مرد کو بھی اپنا چیک اپ کروانا چاہیے۔
نامردی/ IMPOTENCE نامردی… IMPOTENCE علامات… ..کیفیت مریض میں جماع کرنے کی قابلیت نہیں رہئتی, اس میں نقص واقعے ہو جاتا ہے, کبھی مریض کو خفیف استادگی ہوتی ہے جوکچھ کارآمد نہیں ہوتی اور مریض کی طبیعت میں مجامعت کی خواہش نہیں رہئتی, مردوں میں جماع کی ناقابلیت کو نامردی کہتے ہیں, ضعف باہ نامردی کی…
حمل کا ٹائم پورا ہونے پر پیدائش نہ ہونا ترتیب و پیشکش:خالد محمود اعوان ٭-جب بچے کی پیدائش زائد المعیاد ہو چکی ہو۔اس کی وجہ غدہ نخامیہ سے رسنے والا ہارمون(غدہ نخامیہ سے رسنے والاوہ ہارمون جو زچگی کے دِنوں میں رحم کو سکیڑ کر رکھتا ہے اور پستانوں کی طرف دودھ پہنچانے میں مددگار…
خواتین میں مباشرت کے مسائل ، اسقاط حمل علامات ،حل اور ہومیو پیتھی ادویات ترتیب و تحقیق: خالد محموداعوان٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭مباشرت(خواتین)COTION FEMALE٭-”ایسڈ فاس“=مباشرت کے بعد ڈ ل قسم کی سر دردہوں تو دوا ہے۔اس کی مریضہ عورتیں جو لمبے عرصہ سے بچوں کو پال رہی ہوں یا دو بچوں کو دودھ پلا رہی ہوں۔اس کے نتیجے میں…
تحریر:خالد محمود اعوانسوزاک٭-سوزاک =میں جب سوزشی حالت شروع ہو چکی ہوتو اس وقت قابل اعتبار دوا ”ایکونائٹ “ہے۔اس کو پہلی اور دوسری طاقت میں استعمال کرنی چاہیے ۔یہ دوااخراجات کو تو کم نہیں کر سکتی لیکن اس سوزش کو قابو میں کرکے مریض کو سکون دےدیتی ہے۔اگیریکس٭-سوزاک =میں اگیریکس اس وقت مفیدثابت ہوتی ہے جب…
خالد محمود اعوان صاحب عورتوں کے امراض عورتوں کی بیماریاں1-اگر حمل نہ ٹھہرتا ہویا اسقاط ہوSepia CMپہلی خوراک کے بعد دو ماہ کاوقفہ،پھر تیسری خوراک۔اگر حمل ٹھہر جائے تو اس کے بعد صرف ایک خوراک اورCalc.Phos + Ferm Phos + Kali Phos 6Xملا کر دیتے رہیں2-اٹھرا کے لئے ایک اور نسخہSulphur 200+Pyrpgenumملا کر ہفتہ میں…