حمل کے دوران متلی اور الٹی کا گھریلو اور ہومیو پیتھک علاج

متعلقہ موضوعات مندرجہ ذیل ٹوٹکے اور دوائیاں مفید ثابت ہوسکتی…

حاملہ کی متلی

حمل کے ابتدائی مہینوں‌میں عام طور دل کاخراب ہونا  متلی یا قےکا ہونا عام بات ہے لیکن بعض عورتوں میں یہ
تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے. جہاں‌علاج کی ضرورت ہوتی ہے

حمل کے دوران قے عام ہے خاص طور پر شروع دنوں کے دوران قے زیادہ ہوتی ہے اسے صبح کی بیماری بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کے نام کے برعکس زیادہ تر حاملہ خواتین دن کے کسی بھی وقت صبح کی بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے علامات عام طور پر حمل کے چھٹے ہفتے کے آس پاس شروع ہوتی ہیں اور 14ہفتے تک قائم رہتی ہیں کچھ خواتین اپنے حمل کے دوران اس کا تجربہ کر سکتی ۔ہیں

مندرجہ ذیل ٹوٹکے اور دوائیاں مفید ثابت ہوسکتی ہے.

1. پیپل کے پتے جلا کے راکھ بنا لیں اور استعمال کریں.
2. اپی کاک 30طاقت استعمال کریں. دن میں تین چار بار
3. سمفوری کارپس 30 دن میں تین چار بار
4. پپلی 30 روزانہ ایک دو بار استعمال کریں.

5.پودینہ کی قہوہ پینے سے بھی متلی ٹھیک ہو جاتی ہے

ادررک کا قہوہ پینے یا ادرک چبانےسے بھی بہتری ہو سکتی ہے۔ لیموں بھی پانی میں ڈال کر پیا جا سکتاہے اور الٹیوں کا کم کر سکتاہے۔

People Also Ask

What causes this condition?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

What are the early symptoms?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How is it treated naturally?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How long does recovery take?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

When should you see a doctor?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

Last medically reviewed & updated on January 2026. Educational use only.

متعلقہ تحریریں