- ● انسانی جسم میں پیٹ کی بڑی اہمیت ہے۔
- ● معدے کا کام خوراک ہضم کر کے انسانی جسم کو توانائی فراہم کرنا ہے۔
- ● کہا جاتا ہے کہ اگر معدہ صحیح طریقے سے کام کر رہا ہو، تو پورا جسم بھی درست کام کرتا ہے۔
- ● اس کے علاوہ، جگر، گردے اور دیگر کئی اہم اعضا بھی پیٹ کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں