- ● مثانے کی شدید جلن (Bladder irritation)، گردے کے امراض اور ایسے بخار جس میں کپکپی ریڑھ کی ہڈی سے شروع ہوتی ہو (Chill begins in back) کے لیے بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو بار بار پیشاب کی حاجت محسوس ہوتی ہے، لیکن پیشاب انتہائی جلن کے ساتھ تھوڑی تھوڑی مقدار میں آتا ہے۔
- ● ہڈیوں میں کچلنے والا درد پایا جاتا ہے۔
- ● مریضہ سستی اور نقاہت محسوس کرتی ہے