- ● ہومیوپیتھی میں یہ شوگر (Diabetes Mellitus)، جسمانی انتہائی کمزوری اور معدے کے شدید زخموں (Gastric ulcers) کی ایک بہترین اور لاجواب دوا ہے۔
- ● مریض کا جسم مسلسل سوکھتا جاتا ہے، حالانکہ اسے بہت زیادہ بھوک لگتی ہے۔
- ● کثرت سے پیشاب آنا، جس میں شکر اور البومین پائے جائیں۔
- ● پیٹ میں شدید گیس اور تیزابیت کا رہنا