- ● وریدوں (Veins) کے پھول جانے اور کثرتِ خون (Hemorrhages) کی بہترین دوا ہے۔
- ● خون کا رنگ گہرا نیلا یا کالا ہو، اور وریدیں (Veins) پھول کر تکلیف دیں (Varicose veins)۔
- ● بواسیر (HemorrhoidsPiles or swollen veins in the rectumSwollen, inflamed blood vessels around the anus or lower rectum, causing pain, itching, or bleeding.) جب کثیر مقدار میں خون کا اخراج ہو اور مقعد میں شدید دکھن محسوس ہو۔
- ● زخموں پر نیلے گہرے نشانات کا ظاہر ہونا