- ● خواتین میں رحم کا مسلسل احساس (Uterine consciousness)، شدید خون کی کمی اور رحم کے گرنے (Prolapsus) کی ایک اہم ہومیوپیتھک دوا۔
- ● مریضہ کو ہر وقت یہ محسوس ہوتا ہے جیسے رحم یا کوئی چیز نیچے لٹک رہی ہو (Menses prolapsus)۔
- ● شدید ذہنی اداسی، کام کاج سے بیزاری۔
- ● ہر وقت تھکن کا احساس جو آرام کرنے پر بڑھ جائے اور مسلسل حرکت سے سکون پائے