- ● یہ دوا معدے کی شدید جلن، متلی، قے اور جسمانی نقاہت کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے معدے میں اتنی شدید جلن ہوتی ہے جیسے گرم کوئلہ رکھا گیا ہو۔
- ● الٹی جو کھٹی، پیلی اور بدبودار ہو۔
- ● شدید بھوک کے باوجود مریض کا دبلا پتلا ہونا۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے
