- ● بچوں کی اعصابی اینٹھن، مرگی کے جھٹکے (Infantile convulsions) اور ہسٹریا کی بہترین دوا۔
- ● مریضہ معمولی سی بات پر ہڑبڑا کر بے ہوش ہو جاتی ہے اور اس کے دانت بالکل جڑ جاتے ہیں۔
- ● سر میں شدید درد جو ماتھے پر سرد پسینے کے ساتھ ہو۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے
