- ● یہ دوا دائمی اور ضدی قبض (Obstinate constipationInfrequent or difficult bowel movementsA condition where stool is dry, hard, and difficult or painful to pass.)، جگر کی سستی اور پیٹ کے کیڑوں کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو کئی کئی دن تک پاخانہ نہیں آتا اور پیٹ میں شدید گیس بنتی ہے، جس کے باعث ماتھے میں درد شروع ہو جاتا ہے۔
- ● پیٹ کا غبارے کی طرح پھولنا بھی اس کی نمایاں علامات میں شامل ہے