- ● یہ دوا شدید کمر درد (Severe backache)، مردانہ اعصابی کمزوری اور گہرے وسواسی خیالات کے لیے ایک بہترین اور بے مثال دوا ہے۔
- ● مریض کے کمر کے نچلے حصے میں اتنا شدید بوجھ اور درد محسوس ہوتا ہے کہ اس کے لیے سیدھا کھڑا ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔
- ● اعصابی سستی اور تھکن بھی اس کے نمایاں علامات ہیں