- ● یہ دوا جسم کے تمام اعضاء اور رطوبتوں میں مرچوں کی سی شدید جلن (Burning pain as from red pepper) اور ہوم سکنس (Homesickness) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض اپنے گھر سے دور جا کر بیمار اور اداس ہو جاتا ہے۔
- ● پیشاب کی نالی میں اتنی جلن ہوتی ہے جیسے گرم کوئلہ رکھا گیا ہو۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے