- ● بچوں کے غدود، بڑھے ہوئے ٹانسلز (Enlarged tonsils) اور تھائرائڈ غدود کے مسائل کی بہترین دوا۔
- ● بچوں میں غدود کا پتھر کی طرح سخت سوج جانا جو ٹھنڈی ہوا سے بہت بڑھ جائے۔
- ● نزلہ زکام جو جلدی بند ہو جائے اور غدود میں سوزش پیدا کرے۔
- ● شدید بھوک کے باوجود مریض کا دبلا پتلا رہنا
