- ● تمباکو نوشی کی لت (Tobacco addiction) چھڑانے اور مردانہ جنسی کمزوری (Impotence) کے لیے ایک مؤثر ہومیوپیتھک دوا۔
- ● مریض کو تمباکو اور سگریٹ کی شدید طلب محسوس ہوتی ہے، لیکن سگریٹ نوشی سے اس کی تکالیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
- ● مردانہ اعضاء کا مکمل طور پر ڈھیلا پڑ جانا اور ان میں کمزوری آجانا، جنسی خواہش کے باوجود جماع میں ناکامی۔
- ● جلد اور نازک حصوں پر شدید جلن کے ساتھ خارش۔
- ● معمولی شور سے بھی چونک اٹھنا