- ● یہ دوا دمہ اور پھیپھڑوں کے شدید امراض کے لیے ایک بہترین دوا ہے، جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض کو سانس کی دشواری کے باعث بستر پر سیدھا بیٹھ کر سانس لینا پڑتا ہے اور حتیٰ کہ پانی کا ایک گھونٹ پیتے ہوئے بھی سانس پھول جاتی ہے۔
- ● سینے میں شدید جلن اور جکڑن ہوتی ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت جلن اور درد محسوس ہوتا ہے