- ● یہ دوا پرانے سوزاک، آتشک (Syphilis)، ہاتھی پاؤں (Elephantiasis) اور تپِ دق (Tuberculosis) جیسے امراض کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے جوڑوں اور پٹھوں میں مسلسل اکڑن اور درد محسوس ہوتا ہے۔
- ● غدودوں کا سوج کر پتھر کی سی سختی اختیار کر لینا۔
- ● پیشاب کا جلن کے ساتھ آنا