- ● یہ دوا خواتین میں اعصابی کمزوری، ہسٹریا (Hysteria) اور حیض کی خرابیوں کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریضہ معمولی سی بات پر رو پڑتی ہے اور اعصابی تھکن کے باعث اس کا جسم کانپنے لگتا ہے۔
- ● پیٹ میں شدید اپھارہ اور گیس کا اوپر کی طرف دباؤ پایا جاتا ہے۔
- ● پیاس کی شدید کمی محسوس ہوتی ہے