- ● یہ دوا غدود کی سوزش، تانبے کی رنگت والے جلدی نشانات (Copper colored skin) اور پرانی گلٹیوں میں سرطان نما سختی آ جانے کے لیے ایک بہترین علاج ہے۔
- ● غدود پتھر کی مانند سخت اور متورم ہو جاتے ہیں، جن میں ٹیسیں مارتا ہوا درد ہوتا ہے۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
- ● تلی اور جگر کا متورم ہونا۔
- ● پرانے ناسور جن سے سڑاند بھری بدبودار پیپ خارج ہوتی ہو