- ● خواتین میں چھاتی کے غدود کی سوجن، چھاتی کے ٹیومر (Breast tumors) اور پیشاب کی نالی کی جلن کے لیے یہ ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریضہ کی چھاتی میں سخت گلٹیاں نمودار ہوتی ہیں جن میں شدید چبھنے والا درد محسوس ہوتا ہے۔
- ● پیشاب میں جلن کے ساتھ قطرہ قطرہ پیشاب آتا ہے