- ● یہ دوا آنکھوں کے شدید اور چبھنے والے درد کے ساتھ ساتھ پیشاب کی بندش کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● اس کی نمایاں ترین علامت یہ ہے کہ مریض کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں پھٹ کر باہر نکل آئیں گی یا ان کے ڈیلے باہر آ جائیں گے (Sharp pain in eyes as if burst)۔
- ● پیشاب کر لینے کے باوجود مثانے میں شدید دباؤ محسوس ہونا اور پیشاب کا مکمل طور پر رک جانا بھی اس کی اہم علامات میں سے ہے