- ● ایسے افراد کے لیے دوا جو انتہائی سرعت پسند، بے چین اور اعصابی طور پر مضطرب ہوں۔
- ● مریض میں جسمانی اور ذہنی طور پر شدید عجلت پائی جاتی ہے، وہ ایک جگہ ٹک کر بیٹھ نہیں سکتا۔
- ● اس کے ہاتھ پاؤں مسلسل بے چینی سے حرکت کرتے رہتے ہیں۔
- ● موسیقی سننے سے مریض کو غیر معمولی سکون ملتا ہے اور وہ رقص کرنے لگتا ہے