- ● ہڈیوں اور جلد کی مختلف بیماریوں کے لیے ایک مؤثر دوا ہے۔
- ● ہڈیوں میں شدید درد، خصوصاً پنڈلی اور کھوپڑی کی ہڈیوں میں، جو رات کے وقت شدت اختیار کر لیتا ہے۔
- ● جلد کے امراض میں، خصوصاً سر کی خشکی اور دانوں پر موٹی اور سفید پپڑیاں (Thick crusts) بن جاتی ہیں، جن کے نیچے بدبودار پیپ موجود ہوتی ہے