- ● یہ دوا ایمیزون کے جنگلات میں پائی جانے والی ایک خاص جڑی بوٹی سے تیار کی جاتی ہے، اور اعصابی کمزوری، جنسی کمزوری (Erectile Dysfunction) اور جوڑوں کے پرانے دردوں کے لیے ایک لاجواب دوا ہے۔
- ● اس کی نمایاں علامات میں جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری اور یادداشت کی خرابی شامل ہیں۔
- ● یہ اعصاب کو طاقت دیتی ہے، خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور ذہنی دباؤ کو دور کرتی ہے۔
- ● سردی سے حساسیت بھی اس کی ایک اہم علامت ہے