- ● بچوں میں آکسیجن کی کمی کے باعث چہرے کا نیلا پڑ جانا (سائنوسس)، دل کی شدید کمزوری اور سانس کے رُک جانے کے لیے بہترین دوا۔
- ● مریض کی یہ کیفیت کہ لیٹتے ہی اس کا سانس بالکل بند ہو جاتا ہے اور وہ گھبراہٹ میں اٹھ بیٹھتا ہے۔
- ● پورے جسم کا برف کی طرح ٹھنڈا پڑ جانا۔
- ● نبض کا انتہائی سست ہو کر غائب ہو جانا