- ● خواتین میں رحم کی رسولیوں (Uterine Fibroids) اور رحم کے بڑھ جانے (Enlargement of uterus) کے لیے ایک نمایاں اور بے مثال دوا ہے۔
- ● مریضہ کو اپنے پیٹ کے نچلے حصے میں شدید بھاری پن اور دباؤ محسوس ہوتا ہے، جیسے رحم باہر نکل آنے کو ہے۔
- ● چہرے پر گرمی کی لہریں یا ہاٹ فلشز کا آنا۔
- ● پیلے یا سفید رنگ کا لیس دار لیکوریا کا بکثرت اخراج