- ● خواتین کے تمام نسوانی امراض، رحم کی رسولی، اور ہارمونز کے عدم توازن (Hormonal imbalance) کے لیے ایک اہم دوا۔
- ● مریضہ کی ایک نمایاں علامت یہ ہے کہ وہ اپنے گھر والوں اور بچوں، جن سے پہلے وہ بہت محبت کرتی تھی، ان سے بے رخی یا لاتعلقی محسوس کرنے لگتی ہے (Indifference to loved ones)۔
- ● مریضہ کو اپنے پیٹ کے نچلے حصے میں دباؤ یا نیچے کی طرف کھنچاؤ کا احساس ہوتا ہے (Bearing-down sensation) جس کی وجہ سے وہ اپنی ٹانگیں ایک دوسرے پر چڑھا کر بیٹھتی ہے۔
- ● چہرے پر بھورے رنگ کے داغ دھبے (Chloasma/Moth patches) نمودار ہونا