- ● یہ دوا پھیپھڑوں کی شدید ترین کمزوری، بولنے سے سینے کا دکھنا (Extreme weakness in chest) اور میٹھے لیس دار بلغم کی کثرت کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے۔
- ● مریض کا سینہ اتنا کمزور ہوتا ہے کہ وہ ذرا سی بات کرنے پر تھک جاتا ہے اور اپنی سانس بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے (Too weak to talk)۔
- ● کھانسی کے ساتھ پیلا زرد بلغم خارج ہونا۔
- ● پورا جسم کا سوکھنا
