- ● یہ دوا آنکھ کے موتیابند (Cataract) اور قرنیہ کی دھندلاہٹ (Corneal opacity) کو دور کرنے کے لیے ہومیوپیتھی میں ایک بہترین اور بے مثال دوا ہے۔
- ● یہ آنکھوں میں دورانِ خون کو بہتر بنا کر دھندلاہٹ کو ختم کرتی ہے اور بینائی کو بہتر بناتی ہے۔
- ● نیز، یہ آنکھوں میں جلن اور نزلہ کی وجہ سے پیدا ہونے والی سرخی میں بھی مؤثر ہے