- ● شدید ترین الرجی، نزلہ زکام اور لگاتار آنے والی تشنجی چھینکوں (Spasmodic sneezing) کی ایک بے مثال دوا۔
- ● مریض کو ایک ہی وقت میں پندرہ سے بیس چھینکیں آتی ہیں، ناک اور آنکھوں سے جلن دار، گرم رطوبت خارج ہوتی ہے۔
- ● ناک سرخ رہتی ہے اور اس میں جلن محسوس ہوتی ہے۔
- ● گلے کی سوزش جس میں گرم مشروبات پینے سے افاقہ ہو۔
- ● مریض کو یہ وہم ہوتا ہے کہ اس کے اندرونی اعضاء سوجے ہوئے ہیں یا سڑ رہے ہیں