- ● بچوں کے دانت نکلنے کے دوران پیدا ہونے والی اعصابی تکالیف، شدید بے خوابی (Sleeplessness in children)، اور اعضاء کے جھٹکوں کے لیے یہ ایک بہترین دوا ہے۔
- ● بچہ رات کو سوتے ہوئے اچانک چونک کر رونے لگتا ہے اور اس کے ہاتھ پاؤں مسلسل کانپتے رہتے ہیں۔
- ● ذہنی سستی اور پڑھنے سے بیزاری